پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’عید بھی ایک شاپنگ مال میں جا کر کی‘
پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’عید بھی ایک شاپنگ مال میں جا کر کی‘
وقت اشاعت
جانیے کہ ایک نئے ملک میں گھر والوں اور دوستوں سے دور، دوستوں سے ملنے کے مواقع کی کمی پاکستانی نژاد خواتین کو کیسے اکیلے پن اور تنہائی کا شکار بناتی ہے۔