کوئٹہ کراچی ہائی وے ’خونی شاہراہ‘ کیوں کہلاتی ہے؟

کوئٹہ کراچی ہائی وے ’خونی شاہراہ‘ کیوں کہلاتی ہے؟
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جن چند شاہراہوں کو ہائی ویز کا درجہ حاصل ہے ان میں سب سے زیادہ حادثات ایک ہی شاہراہ پر ہوتے ہیں جن میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہوتی ہے جس کے باعث اسے ’خونی شاہراہ‘ کہا جاتا ہے۔

یہ شاہراہ کونسی ہے؟ تفصیلات کوئٹہ سے محمد کاظم اور خیر محمد بلوچ کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔