انڈیا کا وہ گاؤں جہاں سب اردو پڑھنا چاہتے ہیں

انڈیا کا وہ گاؤں جہاں سب اردو پڑھنا چاہتے ہیں
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست راجستھان میں ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کی آبادی تو ہندو ہے مگر اس گاؤں میں ہر کوئی اردو پڑھنا چاہتا ہے۔

آخر ایسا کیوں ہے؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔