ٹائٹینک سمندر کی تہہ میں غائب ہوتا جا رہا ہے
ٹائٹینک سمندر کی تہہ میں غائب ہوتا جا رہا ہے
وقت اشاعت
ٹائٹینک جہاز کے ڈوبنے کے 70 سال کے بعد اور اب سے 39 برس پہلے اس جہاز کی باقیات بحریہ اوقیانوس میں ملی تھیں۔ اس جہاز کی باقیات سے متعلق نئی تفتیش میں یہ معلوم ہوا ہے کہ اس کا ڈھانچہ دھیرے دھیرے سمندر کی نذر ہورہا ہے۔
مزید تفصیالت خدیجہ عارف سے۔



