سندھ میں 15 پیلیکنز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

،ویڈیو کیپشن15 میں سے چار پیلیکن کو آزاد تو کر دیا گیا ہے مگر باقی گیارہ پرندوں کے پَر کٹے ہوئے تھے
سندھ میں 15 پیلیکنز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
وقت اشاعت
  • انتباہ: اس ویڈیو کے چند مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔

سندھ میں محکمۂ جنگلی حیات نے 15 پیلیکنز کو سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ ان پرندورں کی آنکھیں سلی ہوئی تھیں۔ ان میں سے چار پرندوں کو آزاد کر دیا گیا ہے جبکہ باقی گیارہ پرندوں کو جن کے پَر کٹے ہوئے تھے دیکھ بھال کے لیے کراچی کے چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔