’خوشی سے کہتی ہوں کہ میں ایک ماسٹر کارپینٹر ہوں‘
’خوشی سے کہتی ہوں کہ میں ایک ماسٹر کارپینٹر ہوں‘
وقت اشاعت
گلگت بلتستان میں مقامی سطح پر خواتین کی شرکت کو بڑھانے اور یقینی بنانے کے لیے آغا خان کلچرل سروس پاکستان نے ہنزہ میں خواتین کے لیے ایک پراجیکٹ شروع کیا۔
اس منصوبے کے تحت ایک سو بیس خواتین کو غیر روایتی کام جیسے کہ عمارت کے سروے، کارپینٹری، چنائی، پلمبنگ، برقی کاری اور دستکاری جیسے ہنر کی تربیت دی۔
اب یہ خواتین کیسے کام کر رہی ہیں جانے نازش فیض کی اس رپورٹ میں



