کرسٹین داؤد: ’پہلے میں نے اپنے شوہر کے ساتھ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کا ارادہ کیا تھا‘

،ویڈیو کیپشنکرسٹین داؤد: ’پہلے میں نے اپنے شوہر کے ساتھ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے کا ارادہ کیا تھا‘
کرسٹین داؤد: ’پہلے میں نے اپنے شوہر کے ساتھ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کا ارادہ کیا تھا‘
وقت اشاعت

ٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ کرسٹین داؤد نے کہا کہ درحقیقت پہلے انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے کا ارادہ کیا تھا لیکن پھر وہ پیچھے ہٹ گئی اور سلیمان کو موقع دیا کیونکہ وہ واقعی وہاں جانا چاہتا تھا۔

حادثے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کرسٹین داؤد نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

ٹائٹن آبدوز