’موٹے لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا‘

،ویڈیو کیپشن’موٹے لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا‘
’موٹے لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا‘
وقت اشاعت

فیشن ڈیزائنر اور پلس سائز ماڈل دپتی بھروانی کے بقول وہ بچپن سے ہی موٹی تھیں اور عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کا وزن اور بھی بڑھتا گیا۔

وہ اکثر محسوس کرتیں کہ معاشرہ ان کو قبول نہیں کرتا کیونکہ وہ موٹی تھیں اور موٹاپے کو خوبصورت نہیں سمجھا جاتا لیکن اب دپتی کی زندگی بدل گئی ہے لیکن کیسے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔

فیٹ شیمنگ