آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہیٹر سے ہونے والے حادثات سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟
ہیٹر سے ہونے والے حادثات سے خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟
وقت اشاعت
سخت سردی میں جب دانت بج رہے ہوں اور جسم تھرتھر کانپ رہا ہو تو ہیٹر چلائے یا انگیٹھی جلائے بغیر بات کہاں بنتی ہے مگر جب آگ ہو گی تو اس کا خطرہ بھی ہو گا۔
اس وِیڈیو میں بی بی سی اردو کے عمر آفریدی ایسے ہی خطرات کے تدارک پر بات کر رہے ہیں۔