نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟
نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟
وقت اشاعت
غزہ پر اسرائیلی بمباری اور تباہی کے خلاف دنیا بھر میں سٹوڈنٹس نے احتجاجی مہم شروع کر رکھی ہے۔ پولیس نے کئی یونیورسٹیوں کے اندر کارروائیاں کی ہیں لیکن سٹوڈنٹس ڈٹے ہوئے ہیں۔
اس عالمی تحریک کا اسرائیل پر کیا اثر ہو گا؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، رفاقت علی۔



