اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنبی بی سی ویریفائی کے مطابق اسرائیل نے ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟
وقت اشاعت

بی بی سی ویریفائی کے مطابق اسرائیل نے ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں کے ذریعے اسرائیل پر حال ہی میں کیے گئے میزائل حملوں کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ ایران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے اور اس حملے کے خطے پر کیا اثرات ہوں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: نازش فیض اور سعد سہیل