آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اے آئی روبوٹ: ہر موضوع پر جواب دینے والی ٹیچر
اے آئی روبوٹ: ہر موضوع پر جواب دینے والی ٹیچر
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست کیرالہ کے ایک ضلعے میں چار بچوں نے مل کر ایک روبوٹ ٹیچر بنائی ہیں۔ عام طور پر ٹیچر کسی ایک مخصوص مضمون سے جڑے سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں، مگر آئرس کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ وہ کسی بھی موضوع پر سوالات کا جواب دے سکتی ہیں۔ وہ کبھی بھی تھکتی نہیں ہیں۔ اس دلچسپ ٹیچر کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر – ایس مہیش
شوٹ- کمار
پروڈیوسر - سراج
ایڈیٹ- ڈینیئل