آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوات کے شاہی دور حکومت کو پینٹ کرنے والے مصور: ’یہ میری محبت کا اظہار ہے‘
سوات کے شاہی دور حکومت کو پینٹ کرنے والے مصور: ’یہ میری محبت کا اظہار ہے‘
وقت اشاعت
آئیے آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے مصور سے جنھوں نے سوات کی تاریخ کو زندہ رکھا ہوا ہے اور وہ سوات کے شاہی دور حکومت کو پینٹ کرتے ہیں۔
سوات سے بی بی سی کے بلال احمد کی رپورٹ۔۔۔