لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘
لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘
وقت اشاعت
لندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیں۔ اپنے کام کے دوران انھوں نے 29 لوگوں کو خودکشی سے روک کر ان کی جانیں بچائیں۔
اس وجہ سے برطانیوی حکومت نے انھیں ’میمبر آف دی برٹش ایمپائر‘ کے تمغے سے بھی نوازا۔ ان کی کہانی جانیے ہمارے ساتھی احسن محمود کی اس ویڈیو میں۔۔۔