انڈیا میں خواتین ایتھلیٹس کو جنسی ہراس کا سامنا، حکومت خاموش کیوں؟
انڈیا میں خواتین ایتھلیٹس کو جنسی ہراس کا سامنا، حکومت خاموش کیوں؟
وقت اشاعت
انڈیا میں خواتین ریسلرز پر بالی ووڈ فلمیں بنیں۔۔ اولمپک میڈل جیتنے پر وزیر اعظم سے لے کر ہر کسی نے واہ واہ کی۔ لیکن جب ان ہی میں سے بعض ریسلرز نے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا اور احتجاج کیا تو حکومت اُن کو پوچھنے تک نہیں آئی۔ یہاں تک کہ ایف آئی آر درج کرانے میں چار مہینے لگے۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
فِلمنگ: ڈیبلِن رائے
پروڈکشن ٹیم: نیاز فاروقی، عمر آفریدی، فراز ہاشمی، فاران رفیع




