آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سہارنپور میں مسجد مسمار کیے جانے پر تنازع
سہارنپور میں مسجد مسمار کیے جانے پر تنازع
وقت اشاعت
انڈیا کے شمالی شہر سہارنپور کے کلکٹریٹ میں ایک مسجد کو مقامی انتظامیہ نے مسمار کر دیا گیا۔ مسلم فریق اسے پرانی مسجد اور وقف ملکیت بتا رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر تھی۔ لیکن زمین کے ریکارڈ، پرانے دستاویزات اور عدالت کے احکامات سے کیا پتا چلتا ہے، دیکھیں اس رپورٹ میں۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
شوٹ: رباعیت بسواس
ایڈٹ: رباعیت بسواس اور ادیب انور