ایک ہزار ڈالر کا کھانا آرڈر کرنے والا چھ سال کا بچہ

ایک ہزار ڈالر کا کھانا آرڈر کرنے والا چھ سال کا بچہ
وقت اشاعت

کھانے کے شوقین تو بہت ہوں گے مگر امریکہ میں رہنے والا چھ سالہ میسن ایسا نرالہ بچہ ہے جس کے کھانا ڈیلیور کرانے کے شوق نے اس کے والدین کو تقریباً 1000 ڈالر کا بل ادا کرنے پر مجبور کر دیا۔

میسن کی یہ دلچسپ کہانی کیا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔