وہ لمحہ جب لبنان بھر میں ’واکی ٹاکی‘ پھٹنے لگے

،ویڈیو کیپشنلبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی پھٹنے کے تازہ حملوں میں 20 افراد ہلاک اور 450 سے زائد افراد زخمی ہو گئے
وہ لمحہ جب لبنان بھر میں ’واکی ٹاکی‘ پھٹنے لگے
وقت اشاعت

بیروت میں فضا سے بنائے جانے والی اس دو گھنٹے کی ویڈیو میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب شہر کے مختلف مقامات پر ’واکی ٹاکی‘ پھٹنے لگے۔ یہ آلات جنازوں کے علاوہ متعدد پُرہجوم مقامات پر بھی پھٹے۔

لبنان میں وزارتِ صحت کے مطابق واکی ٹاکی دھماکوں سے 20 افراد ہلاک جبکہ 450 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔