ہماری انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی بجائے ظاہری خوبصورتی کو ترجیح دی جاتی ہے: عدنان شاہ ٹیپو

ہماری انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی بجائے ظاہری خوبصورتی کو ترجیح دی جاتی ہے: عدنان شاہ ٹیپو
وقت اشاعت

26 برس سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے والے اداکار عدنان شاہ ٹیپو کا کہنا ہے کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب ایسا نہیں ہوتا۔

عدنان شاہ کو حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’زرد پتوں کا بن‘ میں اُن کی اداکاری پر کافی پزیرائی ملی۔ اس ڈرامے میں کام کرنے کا تجربہ اُن کا کیسا رہا؟ اس بارے میں جانیے بی بی سی کے ساتھ اُن کی خصوصی گفتگو میں۔

رپورٹر: بُراق شبیر

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل