آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی پچھتاوا نہیں
عراقی جسے جارج بش پر جوتا پھینکنے کا کوئی پچھتاوا نہیں
وقت اشاعت
عراقی صحافی منتظر الزیدی نے 2008 میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکہ کے سابق صدر جارج بُش پر جوتا پھینکا تھا۔ اس واقعے کے تقریباً 15 سال بعد آج بھی وہ اتنے ہی برہم ہیں اور انھیں اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔