آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بیساکھی میلہ کیا ہے اور یہ پاکستان میں کیسے منایا جاتا ہے؟
بیساکھی میلہ کیا ہے اور یہ پاکستان میں کیسے منایا جاتا ہے؟
وقت اشاعت
اس سال پاکستان میں بیساکھی کا تہوار منانے کے لیے ریکارڈ 7000 سکھ یاتری انڈیا سے پاکستان آئے ہیں۔ یہ تہوار کیا ہے اور پاکستان میں اس سے متعلق کیا تقاریب ہوتی ہیں؟
جانیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی ویڈیو میں۔