آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاکھوں کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار کرنے والی خاتون
لاکھوں کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار کرنے والی خاتون
وقت اشاعت
سال 2021 میں انڈیا کے شہر ادے پور کی رہائشی اپیکشا سنگھوی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی نوکری چھوڑ کر ایک لانڈری پلانٹ شروع کیا۔
لوگوں نے ان کے پلان کو پہلے سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن چند مہینوں میں ہی انھوں نے ایک کامیاب بزنس قائم کر لیا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔