آپ اپنے آباؤ اجداد سے زیادہ لمبے کیوں ہو سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنآپ کے اپنے آباؤ اجداد سے زیادہ لمبے ہونے کی ممکنہ وجوہات
آپ اپنے آباؤ اجداد سے زیادہ لمبے کیوں ہو سکتے ہیں؟
وقت اشاعت

ہمارے قد کا زیادہ تر انحصار جینز پر ہوتا ہے لیکن اس کا کچھ حصہ ہماری صحت اور معیارِ زندگی کا بھی عکاس ہے۔ آپ کے اپنے آباؤ اجداد سے زیادہ لمبے ہونے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟