سیلاب متاثرین اب بھی مدد کے منتظر: ’دن میں دس مرتبہ اپنے گھر کے لیے روتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنسنہ 2022 کے سیلاب متاثرین اب بھی مدد کے منتظر: ’دن میں دس مرتبہ اپنے گھر کے لیے روتے ہیں‘
سیلاب متاثرین اب بھی مدد کے منتظر: ’دن میں دس مرتبہ اپنے گھر کے لیے روتے ہیں‘
وقت اشاعت

بلوچستان میں 2022 میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کی وجہ سے ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہوئے۔

وہ غربت کی وجہ سے نہ خود اپنے گھروں کی تعمیر کراسکے اور نہ ہی 18ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود انھیں حکومت کی جانب سے گھروں کی تعمیر کے لیے کوئی معاوضہ ملا۔

تفصیلات کوئٹہ سے محمد کاظم اور خیر محمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔