آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کولمبیا میں زلزلہ: جان بچانے کے لیے بھاگتے لوگ اور ملبہ
کولمبیا میں زلزلہ: جان بچانے کے لیے بھاگتے لوگ اور ملبہ
وقت اشاعت
مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے، جبکہ کئی شہروں میں عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں اور حکام نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔