اسرائیل اور ایران نے دو دہائیوں میں جنگ کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں؟

اسرائیل اور ایران نے دو دہائیوں میں جنگ کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں؟
وقت اشاعت

مشرق وسطیٰ میں جاری حالیہ جنگ کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے۔ غزہ کے بعد اب لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل اور ایران ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔

آج پروگرام میں یہ دیکھیں گے کہ پچھلی دو دہائیوں میں اسرائیل اور ایران نے اپنے آپ کو کس طرح بدلا اور دونوں نے جنگ کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں۔

سٹوری پروڈیوسر: حسین عسکری

میزبان: عالیہ نازکی

وِژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس

پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع