اسرائیل کے انتباہ کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے مناظر
اسرائیل کے انتباہ کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے مناظر
وقت اشاعت
غزہ شہر سے بہت سی ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں لوگ اپنے گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات کی جانب جانے کی کوشش کر رہے ہیں، اس نقل مقانی کی وجہ اسرائیلی انتظامیہ کا وہ اعلان ہے جس میں غزہ کے لوگوں کو شمال سے جنوب کی جانب منتقل ہونے کا کہا گیا تھا۔
غزہ سے ہونے والے انخلا کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔



