برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشان
برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشان
وقت اشاعت
برطانیہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ تو ساتھ ساتھ دنیا کے مہنگے ترین ممالک میں سے ایک بھی اور پہلے سے ہی مہنگے اس ملک میں کساد بازاری کے سبب حالات اور بھی خراب ہو گئے ہیں۔
کساد بازاری کیا ہے اور لوگوں کی زندگیوں میں اس سے کس قسم کی پریشانیاں آتی ہیں؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: علی کاظمی
ٹیم: حسن عسکری، عارف شمیم، ثقلین امام



