کرتارپور سمیت پنجاب میں سیلابی صورتحال
کرتارپور سمیت پنجاب میں سیلابی صورتحال
وقت اشاعت
دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ان میں کرتاپور کا علاقہ بھی شامل ہے جہاں پر کرتارپور دربار صاحب گرودوارہ بھی موجود ہے۔
تفصیلات جانیے عمر دراز ننگیانہ اور وقاص انور کی ویڈیو میں۔



