آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لائبریری میں تبدیل ہونے والا درخت جو کبھی جوئے کا اڈہ تھا
لائبریری میں تبدیل ہونے والا درخت جو کبھی جوئے کا اڈہ تھا
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں ایک گاؤں کے لوگوں نے ایک درخت کو لائبریری میں بدل دیا ہے۔
پہلے یہ درخت جوئے کا اڈہ بن گیا تھا لیکن پھر ایک نوجوان کی کوششوں سے اب اس جگہ ’ٹری لائبریری‘ بنائی گئی ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔