نشے کے عادی افراد کا بحالی پروگرام:’والد کی بات نہیں مانی اور اب کہاں پڑا ہوں‘

،ویڈیو کیپشننشے کے عادی افراد کا بحالی پروگرام:’والد کی بات نہیں مانی اور اب کہاں پڑا ہوں‘
نشے کے عادی افراد کا بحالی پروگرام:’والد کی بات نہیں مانی اور اب کہاں پڑا ہوں‘
وقت اشاعت

نشے کے عادی افراد اپنے گھر والوں سے بچھڑ جاتے ہیں لیکن پشاور میں ان افراد کی بحالی کی مہم کے ذریعے یہ لوگ اب برسوں بعد اپنے خاندان والوں سے مل رہے ہیں۔

دیکھیے عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی یہ رپورٹ۔۔۔