آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنگلہ دیش کی معاشی ترقی شیخ حسینہ کو کیوں نہ بچا سکی؟
بنگلہ دیش کی معاشی ترقی شیخ حسینہ کو کیوں نہ بچا سکی؟
وقت اشاعت
بنگلہ دیش میں ایک عوامی تحریک کے بعد ملک کی وزیراعظم شیخ حسینہ کو اقتدار چھوڑنا پڑا اور اب ایک عبوری حکومت نے ملک کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب بنگلہ دیش معاشی طور پر زبردست ترقی کر رہا تھا تو عوام شیخ حسینہ کے خلاف سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟
میزبان: خالد کرامت
پروڈیوسر: حسین عسکری
ایڈیٹنگ اور گرافکس: احسن محمود یونس