صدر ٹرمپ غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کیوں کروانا چاہتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنصدر ٹرمپ غزہ کو خالی کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
صدر ٹرمپ غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کیوں کروانا چاہتے ہیں؟
وقت اشاعت

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کے بارے میں ایک انتہائی غیر متوقع بیان دیا کہ فلسطینیوں کو غزہ سے نکل جانا چاہیے اور اردن اور مصر میں بس جانا چاہیے۔

ٹرمپ کے اس بیان کو کئی فلسطینی اس سوچ کی عکاسی بتا رہے ہیں جس کا مقصد اسرائیل اور مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کو ختم کرنا ہے۔

میزبان: جاوید سومرو

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی

سیربین