مستونگ: عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک

،ویڈیو کیپشنمستونگ دھماکہ: ڈی ایس پی نے خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان دی، آئی جی بلوچستان
مستونگ: عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک
وقت اشاعت

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کی الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب خودکش حملہ اُس وقت ہوا جب لوگ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے تھے۔

ویڈیو ایڈیٹنگ: نعمان مسرور