آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہنزہ کی روایتی جیولری جو چند سہیلیاں قیمتی پتھر تراش کر بناتی ہیں
ہنزہ کی روایتی جیولری جو چند سہیلیاں قیمتی پتھر تراش کر بناتی ہیں
- مصنف, نازش فیض اور بلال احمد
- عہدہ, بی بی سی اردو
- وقت اشاعت
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے شہر ہنزہ کی ایک خاتون، نسرین اپنی سہیلیوں کے ساتھ مل کر روایتی جیولری کی دکان چلا رہی ہیں۔ مقامی قیمتی پتھروں کو تراش کر وہ یہ زیورات خود بناتی ہیں۔