آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن کے بعد نظر نہ آنے والے اپنے عوامی نمائندے کو کیسے ڈھونڈیں؟
الیکشن کے بعد نظر نہ آنے والے اپنے عوامی نمائندے کو کیسے ڈھونڈیں؟
وقت اشاعت
پاکستان میں انتخابی عمل مکمل ہونے کو ہے۔ لیکن ووٹروں کو ہر الیکشن کے بعد یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے ووٹ لینے کے بعد غائب ہوجاتے ہیں اور ان کے مسائل حل نہیں کرتے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ووٹر کے بھی حقوق ہیں۔ ایسے طریقے موجود ہیں کہ نمائندگان پر ٹھیک کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جاسکے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزنٹر: خالد کرامت
رپورٹر: ریاض سہیل
فلمنگ: محمد نبیل اور نعمان خان
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، عمر آفریدی اور ثقلین امام