آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کی شیریں جو تتلیوں کو بچانے اور آزاد کرنے کی مہم پر ہیں
کراچی کی شیریں جو تتلیوں کو بچانے اور آزاد کرنے کی مہم پر ہیں
وقت اشاعت
شیریں عبداللہ گذشتہ 22 سالوں سے کراچی میں تتلیوں کو بچا کر آزاد کر رہی ہیں۔ انھیں یہ خیال اس وقت آیا جب ان کے بیٹے نے تتلی کو دیکھنا چاہا اور انھیں کوئی تتلی نہیں ملی۔ جس کے بعد انھیں یہ پتا چلا کہ کیٹر پلرز کو تتلی بننے سے پہلے ہی مار دیا جاتا ہے۔
اب وہ سکولوں میں تتلی گھر بنا کر بچوں کو تتلیوں کی دیکھ بھال کر کے انھیں آزاد کرنا سکھاتی ہیں تاکہ ماحول کے بارے میں بچوں کو شروع ہی سے بہتر تربیت ملے۔
سٹوری: شبینہ فراز
فلمنگ: زبیر صلاح الدین
ایڈیٹنگ: فاخر منیر