آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صنم جنگ: ’ڈرامہ پیاری مونا میں کردار کے لیے 20 کلو وزن بڑھایا، شوٹنگ کے وقت کوئی پہچان نہ پایا‘
صنم جنگ: ’ڈرامہ پیاری مونا میں کردار کے لیے 20 کلو وزن بڑھایا، شوٹنگ کے وقت کوئی پہچان نہ پایا‘
وقت اشاعت
’ڈرامہ پیاری مونا، مینٹل ہیلتھ، ڈپریشن اور باڈی پازیٹیوٹی کے بارے میں سکھا رہا ہے اور مجھے لوگ روک روک کر کہتے ہیں صنم یہ میری کہانی ہے۔‘
اداکارہ صنم جنگ نے بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیومیں۔