’الیکشنز 2024 پاکستان کے مسائل کا حل نہیں ہیں‘
’الیکشنز 2024 پاکستان کے مسائل کا حل نہیں ہیں‘
وقت اشاعت
پاکستان جس طرح کے معاشی، سیاسی اور سماجی مسائل میں گِھرا ہو ہے، اور جس طرح سے انتخابات کروائے جا رہے ہیں ان حالات میں کیا 8 فروری کے انتخابات ملک اور قوم کو کسی قسم کا استحکام دے سکیں گے اور یہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہو سکے گا؟ سیربین میں اسی بات کا جائزہ لیا گیا ہے
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: علی کاظمی، عمر آفریدی، ثقلین امام
فلمنگ: محمد نبیل



