غزہ اسرائیل جنگ میں بچی کو جنم دینے والی جمانہ عماد

،ویڈیو کیپشنجمانہ عماد اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران مُشکل حالات میں بچی کو جنم دیا
غزہ اسرائیل جنگ میں بچی کو جنم دینے والی جمانہ عماد
وقت اشاعت

جمانہ عماد ایک فری لانس صحافی ہیں جن کا تعلق غزہ سے ہے،اور جب یہ تنازع شروع ہوا تو جمانہ نو ماہ کے حمل سے تھیں۔

اس دوران وہ ویڈیوز بناتی رہیں جو انھوں نے بی بی سی کی دالیا حیدر کے ساتھ شیئر کی ہیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی بچی کی پیدائش کے لیے انھیں کتنی مشکلوں سے گزرنا پڑا۔