مفت آٹے کے لیے قطاریں: ’پانچواں روز ہے میں خالی ہاتھ گھر واپس چلی جاتی ہوں‘

مفت آٹے کے لیے قطاریں: ’پانچواں روز ہے میں خالی ہاتھ گھر واپس چلی جاتی ہوں‘
وقت اشاعت

وفاقی حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا جارہا ہے مگر اس تقسیم کے دوران اموات بھی ہو چکی ہیں۔

پشاور میں بھی کئی افراد شکایت کرتے نظر آئے کہ انھیں آٹا نہیں مل رہا۔ تفصیل جانیے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی اس رپورٹ میں۔۔۔