کیا فوج غیر سیاسی ہو جائے گی؟

کیا فوج غیر سیاسی ہو جائے گی؟
وقت اشاعت

حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران کئی مرتبہ واضح طور پر کہا کہ فوج سیاست سے علیحدہ ہو گئی ہے۔ لیکن اکثر لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا ایسا واقعی ہوگا یا یہ وقتی حکمت عملی ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: حسین عسکری رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ فلمنگ: فرقان الہیٰ پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، عارف شمیم، خالد کرامت