کراچی میں بارش کے دوسرے روز پھر سڑکیں زیرآب، بازار بند

،ویڈیو کیپشنکراچی میں بارش کے دوسرے روز پھر سڑکیں زیرآب، بازار بند
کراچی میں بارش کے دوسرے روز پھر سڑکیں زیرآب، بازار بند
وقت اشاعت

راچی میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں کئی انڈر پاسز اور سڑکیں تاحال زیرآب رہیں جبکہ بازار بند رکھے گئے۔ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا لیکن شہریوں نے معمولات زندگی جاری رکھے۔ کراچی سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ