ایرانی وفد کمرے میں موجود مگر کیمرے سے دور

،ویڈیو کیپشنایرانی وفد کمرے میں موجود مگر کیمرے میں نہیں
ایرانی وفد کمرے میں موجود مگر کیمرے سے دور
وقت اشاعت

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام برگن سٹاخ میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات جاری ہیں۔ ابتدائی دور کی تقریباً 80 منٹ طویل بات چیت کے بعد فریقین نے مشاورت کے لیے وقفہ کیا۔ اب تک ان مذاکرات میں کیا پیش رفت ہوئی ہے؟ جانیے برگن سٹاخ میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار خالد کرامت سے۔