بلوچستان میں ایف سی کیمپ بیلہ پر خودکش حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس

بلوچستان میں ایف سی کیمپ بیلہ پر خودکش حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس
وقت اشاعت

بلوچستان میں بیلہ کے مقام پر ایف سی کے ایک کیمپ کے دروازے پر ہونے والے خودکش حملے کی وجہ سے کیمپ کے قریب موجود گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، بیلہ کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس واقعے کے بعد بیلہ کے رہائشیوں میں بھی خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

کالج میں ہونے والی تباہی کس نوعیت کی ہے اور بیلہ کے رہائشیوں کا اس واقعے کے متعلق کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹنگ: فرحت جاوید

شوٹنگ اور ایڈیٹنگ: نئیر عباس