آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’کچھ ان کہی‘ باتیں ونیزہ احمد کے ساتھ: ’میرے ڈرامے کا کردار مجھ سے زیادہ مضبوط ہے‘
’کچھ ان کہی‘ باتیں ونیزہ احمد کے ساتھ: ’میرے ڈرامے کا کردار مجھ سے زیادہ مضبوط ہے‘
وقت اشاعت
ونیزہ احمد کو اس وقت اے آر وائی کے ڈرامے ’کچھ ان کہی‘ میں دیکھا جا سکتا ہے، جس میں وہ صوفیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی بات چیت میں انھوں نے بتایا کہ طویل وقفے کے بعد اداکاری میں واپس آنے کا ان کا تجربہ کیسا رہا اور وقفے کے دوران ان کی مصروفیات کیا تھیں۔