نئی دہلی میں 150 برس پرانی مسجد گرانے کی تجویز

نئی دہلی میں 150 برس پرانی مسجد گرانے کی تجویز
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع سنہری مسجد 150 سال پرانی تاریخی مسجد ہے۔ یہاں ایک زمانے میں شاعر حسرت موہانی عبادت اور قیام کیا کرتے تھے۔

لیکن اس مسجد کو گرانے کی تجویز کیوں دی گئی، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری یہ ویڈیو۔۔۔