زلفی بخاری: ’عمران خان کے لیے کوئی ملک آواز اٹھانے کو تیار نہیں‘

زلفی بخاری: ’عمران خان کے لیے کوئی ملک آواز اٹھانے کو تیار نہیں‘
وقت اشاعت

پاکستان تحریک انصاف کے زُلفی بُخاری نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو پی ٹی آئی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی اور اس بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے دوسرے جماعتوں سے تعاون کے لیے تیار ہے۔

سنیے زلفی بخاری کی لندن میں ہمارے ساتھی ثقلین امام کے ساتھ بات چیت۔