بی بی سی کی دستاویزی فلم پر انڈین وزیر اعظم مودی کیوں جُھنجلائے؟
بی بی سی کی دستاویزی فلم پر انڈین وزیر اعظم مودی کیوں جُھنجلائے؟
وقت اشاعت
ٹوئٹر اور یوٹیوب سے پوسٹس ہٹوانا، نشریات میں خلل ڈالنا، لوگوں کو حراست میں لینا -- انڈین وزیر اعظم نریندر مودی پر بننے والی بی بی سی کی ایک ڈاکیومنٹری، جو ویسے تو انڈیا میں ریلیز بھی نہیں ہوئی، اُس پر انڈین حکومت کا رد عمل اتنا شدید کیوں ہے؟
اور یہ پہلی بار نہیں ہے کہ انڈین حکومت نے حکومت یا نریندر مودی پر ہونے والی تنقید یا اُن پر لگنے والے الزامات پر بظاہر کافی سخت موقف اختیار کیا ہے۔ بی بی سی کی اِس نئی ڈاکیومنٹری میں، جس پر اتنا شور مچ رہا ہے، آخر ہے کیا؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خالد کرامت
فلمِنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، جاوید سومرو




