گلگت میں ’خالصہ سرکار‘ کا قانون: ’سرکار کے پاس ہماری زمین پر قبضے کا کیا جواز ہے‘

،ویڈیو کیپشنگلگت بلتستان میں ’خالصہ سرکار‘ کا قانون: ’سرکار کے پاس ہماری زمین پر قبضے کا کیا جواز ہے‘
گلگت میں ’خالصہ سرکار‘ کا قانون: ’سرکار کے پاس ہماری زمین پر قبضے کا کیا جواز ہے‘
وقت اشاعت

گلگت میں اس وقت حکومت اور مقامی افراد کے درمیان زمینوں کی ملکیت پر ایک تنازع چل رہا ہے۔ مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ انھیں ان کی آبائی زمینوں سے بغیر معاوضہ دیے ہٹایا جا رہا ہے۔ نتیجتاً ہر چند ماہ بعد بات مظاہروں تک پہنچ جاتی ہے اور اب تو چند افراد حکومت کو ملکیت کے معاملے پر عدالت میں لے گئے ہیں۔

بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ نے گلگت کے ایک گاؤں کا دورہ کیا اور متاثرہ لوگوں سے ان کا موقف جاننے کی کوشش کی۔